: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
نئی دہلی،17اگسٹ(ایجنسی) قومی دارالحکومت میں چینی مانجھا سے دو بچوں اور ایک نوجوان کی دردناک موت اور ایک پولیس سب انسپکٹر کے زخمی ہونے کے بعد دہلی حکومت نے دارالحکومت میں چینی مانجھے کی فروخت، پیداوار اور سٹوریج پر پابندی لگانے والی ایک مسودہ نوٹیفکیشن جاری
کیا. اس نوٹیفکیشن کے مطابق صرف دھات یا شیشے سے آزاد کپاس کے بنے دھاگوں اور قدرتی دھاگے سے پتنگ اڑانے کی اجازت ہوگی. مسودہ نوٹیفکیشن کے مطابق ہدایات کی خلاف ورزی پر پانچ سال تک قید کی سزا یا ایک لاکھ روپے تک کے جرمانے یا دونوں ہوسکتےہیں-